Tabah Shuda Tehzeebain Book
The is very interesting historical book content taken from English writer Jared Diamond. may be the book name is "The World Until Yesterday (What Can We Learn from Traditional Societies?)".Now this book is available here in urdu language and translated by Sajjad Kareem Anjum. The book available here free of cost you can download it easily by one click. it is a direct book link.تباہ شدہ تہذیبیں اور جدید دنیا
جیرڈ ڈائمنڈ
ترجمہ: سجاد کریم انجم
تاریخ اس امر کی گواہ ہے کہ روئے ارض کے مختلف حصوں میں مختلف زمانوں میں اور مختلف ناموں سے کئی تہذیبیں آباد ہوئیں‘ پھولی پھیلیں اور پھر تباہی وبربادی کا شکار ہوگئیں۔ آج ان کے محض آثار باقی ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ ان کی تباہی کی کئی وجوہ تھیں جن میں سب سے اہم یہ ہے کہ انہوں نے اپنے ماحول کو بے تحاشا نقصان پہنچایا اور دستیاب وسائل کا بے دریغ اور عاقبت نااندیشانہ استعمال کیا۔
آج کی اس جدید دنیا پر نظر ڈالیں خاص طورپر پہلی دنیا کے ممالک پر تو یہ حقیقت آشکار ہوتی ہے کہ ہم بھی دستیاب وسائل کا اسی طرح بے رحمانہ استعمال کررہے ہیں اور ماحول کو فنا کرنے میں مصروف ہیں۔
تو کیا ہماری اس جدید اور ترقی یافتہ تہذیب کا انجام بھی ماضی کی تہذیبوں جیسا ہونے والا ہے؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
تو کیا ہماری اس جدید اور ترقی یافتہ تہذیب کا انجام بھی ماضی کی تہذیبوں جیسا ہونے والا ہے؟ اس کتاب میں اسی سوال کا جواب تلاش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔
Online Reading Tabah Shuda Tehzeebain Pdf Book
Don't Compare Big Size Book File Quality Print with Low Size Books File.
Click below to Download
[/content] [/tab]